Wed. Jul 3rd, 2024
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  کی  رجسٹریشن دوبارہ شروع 

BISP پروگرام آن لائن رجسٹریشن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے رجسٹریشن دوبارہ سے شروع کر دی گئی ہے. کچھ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ آپ اپنی رجسٹریشن آن لائن بھی کروا سکتے ہیں لیکن یہ تمام معلومات غلط ہیں. اگر کوئی آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار ابھی تک متعارف نہیں کرایا جا سکا. مستحق افراد اگر اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو وہ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں تشریف لے جا کر اپنی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں این ایس ای ار سروے سینٹر اور رجسٹریشن سینٹر قائم کر دیے گئے ہیں جہاں پر مستحق خاندان اپنا سروے کروا کر  رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں

You Can Also Read: 8123 New Registration

اگرآپ کو رجسٹریشن میں کوئی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو آپ ہیڈ آفس یا  لائن پر رابطہ کر کے اپنی شکایات کا اندراج کروا سکتے ہیں اور BISP پروگرام میں اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں. بینظیرانکم سپورٹ پروگرام  سے حاصل ہونے والے مالیاتی فنڈ ان تمام پاکستانی شہریوں کو فراہم کیے جائیں گے جو مستحق اور غریب ہیں.

BISP پروگرام

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2008 میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے شروع کیا تھا بے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سماجی بہبود ابادی کا پروگرام تھا جس کے تحت پاکستان میں موجود مستحق اور غریب خاندانوں سہ ماہی مالی امداد کو فراہم کی جاتی ہے۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوگوں کو شامل کرنے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ایک NSER  سروے کیا گیا تھا.

 جس میں گھر گھر جہاں کر مستحق اور غریب خاندانوں کی شناخت کی گئی تھی اورغربت کے سکور کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کیا گیا تھا۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو 2019 میں احساس پروگرام میں تبدیل کر دیا گیا تھا اور اس پروگرام کو توسیع  دے دی گئی تھی جس کے تحت احساس اسکالرشپ، احساس لنگر خانہ ،احساس تعلیمی وظائف اور احساس  یوتھ لونز سکیم شروع کی گئی تھی۔ 8171میں دوبارہ سے احساس پروگرام کا نام چینج کر کر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رکھ دیا گیا ہے. اب توسیع پروگرام کے تحت مزید لوگوں کو بے نظیر انکم سور پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ پاکستان سے غربت کا خاتمہ کیا جا سکے.

You Can Also Read: 8171 Flood Relief Program 

BISP پروگرام آن لائن رجسٹریشن  بذریعہ SMS 

اگر آپ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں. تو اپ نیچے گئے طریقہ کار اپناتے ہوئے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. رجسٹریشن کا طریقہ کار بہت ہی اسان ہے جو نیچے درج ذیل ہے.

  • سب سے پہلے اپ نے اپنے موبائل میں میسج باکس کو اوپن کر لینا ہے.
  • میسج میں اپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے۔
  • اپ نے یہ ایس ایم ایس اٹھ ایک ساتھ ایک پر بھیج دینا ہے.
  • چند لمحے بعد اپ کو ایک تصدیقی ایس ایم ایس موصول ہوگا جس میں اپ کی اہلیت کے بارے میں اپ کو مکمل تفصیلات فراہم کر دی جائیں گی کہ اپ  بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔

ے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی رقم میں اضافہ 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے مستحق اور غریب خاندانوں کو 7500 روپے کی امدادی رقم سہ مائی ادا کی جاتی تھی. لیکن وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں اضافہ کرتے ہوئے بی ائی ایس پی کی امدادی رقم کو بڑھا دیا ہے.

جس کے تحت اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے صارفین کو 7500 کی بجائے 9 ہزار روپے امدادی رقم دی جائے گی. بی ائی ایس پی صارفین یہ امدادی رقم اپنے قریبی بی ائی ایس پی کیش سینٹرز یا ایچ بی ایل اے کنیکٹ شاپ سے حاصل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ حکومت نے لوگوں کی سہولت کے لیے ایچ بی ایل اے ٹی ایم کے ذریعے امدادی رقم کی ترسیل بھی شروع کی ہے جہاں سے آپ کسی بھی وقت اپنی یہ امدادی رقم حاصل کر سکتے ہیں.

نیو اپ ڈیٹ BISP 8171

بی ائی ایس پی پروگرام دسمبر کی نیو اپڈیٹ کے مطابق وہ افراد جو کہ سیلاب متاثرین تھے ان کو امداد کے رقم دی جا رہی تھی اب ان کو اس پروگرام میں امداد کی رقم بند کر دی گئی ہے کچھ دنوں کے لیے اس پروگرام کو روک دیا گیا ہے اور سیلاب متاثرین کو امداد کے رقم نہیں مل رہی جیسے ہی یہ اس پروگرام میں امداد کی رقم ملنا شروع ہوگی اپ کو اطلاع کر دی جائے گی اپ اپنے مکامی علاقے بی ائی ایس پی پروگرام کے دفتر میں جا کر اپنی سیلاب متاثرین کی رقم حاصل کر سکتے ہیں ۔ فلحال اس پروگرام کو بند کر دیا گیا ہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہلیت کا معیار 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جانب سے رجسٹریشن کے لیے ایک اہلیت کا معیار مقرر کیا گیا ہے. تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق اور غریب خاندان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہو سکیں۔ آپ خود کو اس اہلیت کے معیار کے مطابق سمجھتے ہیں تو اپ اٹھ ایک سات ایک پر ایس ایم ایس بھیج کر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں. اہلیت کا معیار نیچے درجہ ذیل ہے.

  • بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اپ پاکستانی شہری ہوں
  • BISP  پروگرام میں شمولیت کے لیے ضروری ہے کہ اپ مستحق اور غریب ہوں اور این ایس ای ار سروے کے مطابق اپ کا پی ٹی ایم سکور 20 سے کم ہو
  • درخواست گزار جو کہ بی ائی ایس کے پروگرام میں شمولیت اختیار کر رہا ہے اس کی ماہانہ امدنی ب ہزار روپے سے کم ہو
  • درخواست گزار کے پاس کوئی ذاتی گھر موجود نہ ہو یا وہ کرائے کے گھر میں رہ رہا ہو.
  • درخواست گزار کسی بھی سرکاری عہدے پر ملازم نہ ہو اور نہ ہی اس کے گھریلو افراد سرکاری ملازم ہوں.
  • درخواست گزار کے پاس پاسپورٹ نہ ہو اور نا ہی اس نے کبھی بیرون ملک سفر کیا ہو
  • درخواست گزار کا کسی بھی سرکاری یا نجی بینک میں بینک اکاؤنٹ نہ ہو اگر بینک اکاؤنٹ ہے تو اس میں زیادہ مالیت نہ موجود ہو.

8267 BISP  ویب پورٹل

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 8267 ویب پورٹل کے بارے میں کچھ ویب سائٹ اور سوشل میڈیا ویب سائٹس یہ غلط معلومات فراہم کر رہی ہیں کہ اس ویب پورٹل کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے. مگر یہ بات سراسر غلط ہے. ویب پورٹل بیزیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ ہی وابستہ ہے 8267.

پورٹل بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نمائندے استعمال کرتے ہیں اور وہ اس ویب پورٹل کے ذریعے اہل افراد کو ان کی اہلیت اور  مالی امداد کی دستیابی کے بارے میں معلومات دیتے ہیں. BISP پروگرام کے مستحقین اگر اپنی اہلیت اور دیگر معلومات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو وہ حکومتی نمائندوں سے رابطہ کر سکتے ہیں جو انہیں 8267 پورٹل کے ذریعے تمام معلومات فراہم کر سکتے ہی

 BISP ایلیجیبلٹی چیک 

اگر آپ اپنی اہلیت کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو BISP پروگرام کی جانب سے ایک آن لائن ویب پورٹل جاری کیا گیا ہے. تاکہ مستحق اور غریب افراد اپنی اہلیت کے بارے میں اس پورٹل کے ذریعے معلومات حاصل کریں. کیونکہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ابھی تک BISP  پروگرام میں رجسٹریشن نہیں کروا سکے ہیں اگر اپ اپنی اہلیت  جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے طریقہ کار پر عمل کریں اور بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں اپنی اہلیت جانیں.

  • سب سے پہلے آپ نے بی آئی ایس پی ویب پورٹل کھول لینا ہے
  • جہاں پر آپ کو ایک بی ائی ایس پی ایلیجیبلٹی  باکس نظر ائے گا
  • اپ نےاس پر کلک کرنا ہے تو اپ کے سامنے ایک سکرین ہو جائے گی جس میں اپ نے درجہ زیل معلومات فراہم کرنی ہے
  • اپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے
  • نیچے دیے گئے باکس میں اپ نے اپنا رجسٹرڈ فون نمبر لکھ دینا ہے
  • اپ کو نیچےباکس میں ایک کیپچا امیج نظر ائے گا اس کے ہندسے اپ نے باکس میں درج کر کے سبمٹ کے بٹن پر کلک کر دینا ہے
  • جیسے ہی اپ سبمٹ کے بٹن پر کلک کریں گے اپ کے سامنے ایک سکرین شو ہو جائے گی جس میں اپ کی اہلیت کے بارے میں معلومات اپ کو فراہم کر دی

فلڈ ریلیف پروگرام BISP

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ حکومت BISP  پروگرام کے تعاون سے سیلاب متاثرین کو 25 ہزار روپے مہیا کرے گی. ایسے تمام افراد جو سیلاب کی و جہ  سے اپنا گھربار، فصلیں اور جانور چھوڑ کر ریلیف کیمپس میں رہ رہے ہیں. حکومت نے ان افراد کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے 25 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے. یہ افراد اپنی رجسٹریشن BISP  پروگرام کے آفس میں کروا کر 25 ہزار روپے کے لیے اہل ہو سکتے ہیں

BISP پروگرام 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیے تحت چلنے والے پروگرام جن سے مستحق اور غریب خاندانوں کو امداد فراہم کی جا رہی ہے نیچے درجہ ذیل ہیں۔

بے نظیرنشوونما پروگرام

بے نظیر نشونما پروگرام کے تحت حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو سہمائی امداد فراہم کی جاتی ہے اس پروگرام کے تحت بے نظیرنشوونما سینٹرز قائم کیے گئے ہیں جہاں پر حملہ خواتین کی دیکھ بھال کی جاتی ہے اور انہیں ماہانہ چیک کب کی سہولت فراہم کی جاتی ہے.

اس کے علاوہ ان خواتین کو بچوں کی غذاۓ ضروریات پوری کرنے کے لیے سہمائی مالی امداد فراہم کی جاتی ہے. بے نظیرنشوونما پروگرام کے تحت لڑکوں اور لڑکیوں کو مختلف امدادی رقم فراہم کی جاتی ہیں اگر مستحق خاندان میں دو سال سے کم عمر کہ لڑکیاں موجود ہیں تو انہیں 2500 روپے ماہانہ فراہم کیے جاتے ہیں اگر لڑکے ہیں تو انہیں 2 ہزار روپے امدادی رقم فراہم کی جاتی ہے

بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام

بے نظیرتعلیمی وظائف پروگرام کے تحت BISP  پروگرام میں شامل خواتین کے بچوں کو  تعلیم وظائف فراہم کیے جاتے ہیں۔ بے نظیر تعلیمی وظائف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ایک پروگرام ہے جس کے تحت مستحق اور غریب خاندانوں کو اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے تعلیم وظائف فراہم کیے جاتے ہیں تاکہ یہ بچے اپنی تعلیم جاری سکیں اور معاشرے میں اپنا نام روشن کر سکیں بے نظیرتعلیمی وظائف کے تحت 2500 روپے لڑکی اوردو ہزار روپے لڑکے کو فراہم کیے جاتے ہیں

8171 ایس ایم ایس کوڈ  

جب کوئی مستحق فرد امدادی رقم کے لیے اہل ہو جاتا ہے تو اسے امدادی رقم کے منتقلی اور فراہمی کی جگہ کے بارے میں ایک ایس ایم ایس موصول ہوتا ہے۔ یہ ایس ایم ایس ا سے بینک اف پنجاب اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اتھارٹی کی جانب سے 8171 کوڈ کے ذریعے فراہم کیا جاتا ہے

یہ 8171  کوڈ لوگوں کو بی ائی ایس پی پروگرام کے لیے ان کی اہلیت کے بارے میں مطالعہ کرنے کے لیے ایک اہم مواصلاتی چینل کے طور پر کام کرتا ہے اور انہیں ان کی امدادی رقم کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from 8171 Ehsaas Program

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading